وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جنرل اسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوئے سہولیات کی عدم فراہمی کا نوٹس لے لیا۔


وزیر اعلیٰ پنجاب نے جنرل اسپتال کا اچانک دورہ کیا تو بہت سے ڈاکٹروں کی گاؤن نہ پہننے اور نرسنگ اسٹاف کی یونیفارم گندہ ہونے پر سرزنش کی۔
اس موقع پر ایک مریض نے دو روز قبل ایڈمٹ کیے جانے اور کسی ڈاکٹر کی جانب سے چیک نہ کیے جانے کی بھی شکایت کی۔ جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایم ایس جنرل اسپتال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انتظامی معاملات بہتر بنانے اور مریضوں کو سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا۔

Post a Comment

Share Your Mind !

Previous Post Next Post