لاہور آنے والی پرواز کے مسافر کو دوران پرواز بیت الخلا میں سگریٹ سلگانے پر حراست میں لے لیا گیا۔

پرواز دوحہ سے لاہور آ رہی تھی کہ اس دوران مسافر نے بیت الخلا میں جا کر سگریٹ سلگا لیا۔  مسافر کو انتظامیہ نے حراست میں لے لیا۔
تا ہم بھاری جرمانہ ادا کرنے کے بعد شخصی ضمانت پر مسافر کو چھوڑ دیا گیا۔

Post a Comment

Share Your Mind !

Previous Post Next Post