مسافرسید سجاد حسین شاہ ہالینڈ سے دبئی کے راستے لاہور آیا تھا۔ اس موقع پر کسٹںم حکام نے اس کے قبضے سے شراب کی 15 بوتلیں پکڑ لیں۔ کسٹم حکام نے تمام بوتلیں ضبط کر لیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ بوتلیں گودام میں پڑی رہیں گی۔ جب مسافر واپس جائے گا تو واپس ساتھ لے جا سکتا ھے۔