انسداد دہشتگردی فورس گوجرانوالہ نےخفیہ کارروائی کےدوران کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم آفتاب احمد کو نارووال سے گرفتار کیا گیا جس کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے ۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم آفتاب احمد کو نارووال سے گرفتار کیا گیا جس کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے ۔
Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok