لاہور میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں معمول بن گئیں۔
ایک ہی خاندان کے تین افراد ایک اور اندوہناک واقعے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں اس وقت پیش آیا جب نوجوان لڑکی مقدس نے چارپائی اٹھا کر دیوار کے ساتھ ٹھکانے لگانے کی کوشش کی۔ وہ خاندان کے دوسرے افر…