لاہور میں پولیس کا مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن داتادربار، ریلوے اسٹیشن اورسبزی منڈی سے ملحقہ آبادیوں میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کےدوران شہریوں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے

Our website uses cookies to improve your experience. Learn more
Ok